☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 20736
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 20736
حدیث نمبر: 20736 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢١٥٧٩ - حدثنا وكيع عن أبي جعفر (الرازي) (١) عن الربيع بن أنس قال: رأيت صفوان بن محرز وأتى السوق ومعه درهم (زيف) (٢) فقال: من يبيعني عنبًا طيبًا (بدرهم) (٣) خبيث، فاشترى ولم يشهد.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ربیع بن انس کہتے ہیں کہ میں نے حضرت صفوان بن محمد کو دیکھا کہ ایک دن وہ بازار گئے۔ ان کے پاس ایک درہم تھا، انہوں نے فرمایا کہ اس ایک کھوٹے درہم کے بدلے مجھے عمدہ انگور کون بیچے گا۔ انہوں نے انگور خریدے اور کسی کو گواہ نہیں بنایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21579]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21579، ترقيم محمد عوامة 20736)
پچھلی حدیث → (20735) باب پر واپس ← اگلی حدیث (20737)