☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 20734
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 20734
حدیث نمبر: 20734 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢١٥٧٧ - حدثنا هشيم عن إسماعيل قال: (قلت) (١) للشعبي: أرأيت الرجل (يشتري) (٢) من الرجل (الشيء) (٣) حتم عليه أن يشهد، لا بد منه؟ قال: (لا) (٤) ، (ألا) (٥) ترى إلى قوله: ﴿فَإِنْ أَمِنَ بَعْضُكُمْ بَعْضًا﴾.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اسماعیل کہتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی سے سوال کیا کہ جب کوئی آدمی کوئی چیز خریدے تو کیا اس پر گواہ بنانا لازمی اور ضروری ہے؟ انہوں نے فرمایا: نہیں، کیا تم قرآن مجید کی اس آیت کو نہیں دیکھتے: { فَإِنْ أَمِنَ بَعْضُکُمْ بَعْضًا } اگر تم ایک دوسرے سے مامون ہو تو کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21577]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21577، ترقيم محمد عوامة 20734)
پچھلی حدیث → (20733) باب پر واپس ← اگلی حدیث (20735)