☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 20710
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 20710
حدیث نمبر: 20710 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢١٥٥١ - حدثنا وكيع قال: (نا) (١) سفيان عن منصور وإبراهيم بن مهاجر أن إبراهيم وتميم بن سلمة خرجا إلى (عامل) (٢) ففضل [ (تميمًا) (٣) على إبراهيم] (٤) في الجائزة فغضب إبراهيم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضر ت ابراہیم اور حضرت تمیم بن سلمہ ایک عامل کے پاس گئے، اس عامل نے حضرت تمیم کو حضرت ابراہیم سے زیادہ تحفے دئیے جس پر حضرت ابراہیم کو غصہ آیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21551]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21551، ترقيم محمد عوامة 20710)
پچھلی حدیث → (20709) باب پر واپس ← اگلی حدیث (20711)