☽ 12 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 20711
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 20711
٢١٥٥٢ - حدثنا يزيد عن شعبة عن إبراهيم بن محمد بن المنتشر عن أبيه أن خالد ابن (أسيد) (١) بعث إلى مسروق بثلاثين ألفًا فردها (فقالوا) (٢) له: لو أخذتها فتصدقت بها (ووصلت) (٣) بها! فأبى أن يأخذها.
Translation: اردو ترجمہ
خالد بن سیف نے مسروق کی طرف تیس ہزار درہم بھیجے، انہوں نے وہ واپس کر دئیے ان سے کسی نے کہا کہ آپ یہ قبول کر کے انہیں صدقہ کردیں، لیکن پھر بھی انہوں نے وہ درہم لینے سے انکار کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21552]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21552، ترقيم محمد عوامة 20711)
← Previous Hadith (20710) Back to Bab Next Hadith → (20712)