☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 20711
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 20711
حدیث نمبر: 20711 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢١٥٥٢ - حدثنا يزيد عن شعبة عن إبراهيم بن محمد بن المنتشر عن أبيه أن خالد ابن (أسيد) (١) بعث إلى مسروق بثلاثين ألفًا فردها (فقالوا) (٢) له: لو أخذتها فتصدقت بها (ووصلت) (٣) بها! فأبى أن يأخذها.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
خالد بن سیف نے مسروق کی طرف تیس ہزار درہم بھیجے، انہوں نے وہ واپس کر دئیے ان سے کسی نے کہا کہ آپ یہ قبول کر کے انہیں صدقہ کردیں، لیکن پھر بھی انہوں نے وہ درہم لینے سے انکار کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21552]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21552، ترقيم محمد عوامة 20711)
پچھلی حدیث → (20710) باب پر واپس ← اگلی حدیث (20712)