٢١٥٤٦ - حدثنا يحيى بن (١) زكريا بن أبي زائدة عن حجاج عن عطاء (أن) (٢) عائشة بعث إليها معاوية قلادة قومت (بمائة ألف) (٣) فقبلتها وقسمتها بين أمهات المؤمنين (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی طرف ایک ایسا ہار بھیجا جس کی قیمت تقریباً ایک لاکھ تھی، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے اس ہا رکو قبول فرما لیا اور اسے امہات المؤمنین g میں تقسیم کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21546]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21546، ترقيم محمد عوامة 20705)