☽ 12 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 20706
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 20706
٢١٥٤٧ - حدثنا يحيى بن سعيد (عن سفيان) (١) عن عبد الملك بن عمير قال: أرسل معي (بشر) (٢) بن مروان بخمسمائة (٣) إلى (خمسة) (٤) أناس: إلى أبي جحيفة و (إلى) (٥) أبي (رزين) (٦) وعمرو بن ميمون ومرة وأبي عبد الرحمن، فردها أبو (رزين) (٧) و (أبو) (٨) (جحيفة) (٩) وعمرو بن ميمون ⦗٣٣٨⦘ وقبلها (الآخران) (١٠) (١١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد الملک بن عمیر فرماتے ہیں کہ بشر بن مروان نے مجھے پانچ سو درہم دئیے کہ میں انہیں حضرت ابو جحیفہ، حضرت ابو رزین، حضرت عمرو بن میمون، حضرت مرہ اور حضرت ابو عبد الرحمن میں تقسیم کر دوں، حضرت ابو رزین، حضرت ابو جحیفہ اور حضرت عمرو بن میمون رضی اللہ عنہ م نے یہ پیسے واپس کر دئیے اور باقی حضرات نے قبول فرما لیے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21547]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21547، ترقيم محمد عوامة 20706)
← Previous Hadith (20705) Back to Bab Next Hadith → (20707)