٢١٥٤٥ - حدثنا جرير (عن مغيرة) (١) عن (سماك) (٢) بن سلمة عن عبد الرحمن ابن عصمة قال: كنت عند عائشة (فأتاها) (٣) رسول من عند معاوية ⦗٣٣٧⦘ (بهدية) (٤) (فقبلتها) (٥) (٦) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد الرحمن بن عصمہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس تھا کہ ان کے پاس حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کی طرف سے قاصد ہدیہ لے کر آیا، انہوں نے اس ہدیہ کو قبول فرما لیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21545]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21545، ترقيم محمد عوامة 20704)