☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 20704
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 20704
حدیث نمبر: 20704 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢١٥٤٥ - حدثنا جرير (عن مغيرة) (١) عن (سماك) (٢) بن سلمة عن عبد الرحمن ابن عصمة قال: كنت عند عائشة (فأتاها) (٣) رسول من عند معاوية ⦗٣٣٧⦘ (بهدية) (٤) (فقبلتها) (٥) (٦) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد الرحمن بن عصمہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس تھا کہ ان کے پاس حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کی طرف سے قاصد ہدیہ لے کر آیا، انہوں نے اس ہدیہ کو قبول فرما لیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21545]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21545، ترقيم محمد عوامة 20704)
پچھلی حدیث → (20703) باب پر واپس ← اگلی حدیث (20705)