☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 20703
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 20703
حدیث نمبر: 20703 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢١٥٤٤ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن حبيب قال: رأيت (١) ابن عمر وابن عباس يأتيهما هدايا المختار (فيقبلانها) (٢) (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حبیب فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما اور حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے پاس مختار ثقفی کے ہدایا آتے تھے اور وہ انہیں قبول کرلیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21544]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21544، ترقيم محمد عوامة 20703)
پچھلی حدیث → (20702) باب پر واپس ← اگلی حدیث (20704)