☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 20684
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 20684
حدیث نمبر: 20684 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢١٥٢٤ - حدثنا عبد الأعلى عن (الجريري) (١) عن أبي (نضرة) (٢) عن أبي سعيد قال: إذا مررت ببستان فناد صاحبه، (فإن) (٣) أجابك فاستطعمه، وإن لم يجبك فكل ولا تفسد (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو سعید فرماتے ہیں کہ جب کسی باغ کے پاس سے گذرو تو اس کے مالک کو آواز دو، اگر وہ جواب دے تو اس سے مانگ کر کھاؤ اور اگر جواب نہ آئے تو کھاؤ لیکن خراب نہ کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21524]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21524، ترقيم محمد عوامة 20684)
پچھلی حدیث → (20683) باب پر واپس ← اگلی حدیث (20685)