حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ أَبِي ذُؤَيْبٍ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ بْنِ سَهْلٍ، قَالَ: " مَا تَفَقَّدَ رَجُلٌ ذَكَرَهُ ذَلِكَ التَّفَقُّدَ إِلَّا رَأَى مَا يَكْرَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو امامہ بن سہل فرماتے ہیں کہ آدمی اپنے آلۂ تناسل کے گیلا ہونے کی بہت زیادہ پرواہ نہ کرے البتہ واقعی کوئی ناپاکی ہو تو اسے ضرور صاف کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 2074]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2074، ترقيم محمد عوامة 2068)