☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 20634
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 20634
حدیث نمبر: 20634 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢١٤٧٢ - حدثنا جرير عن ليث عن مجاهد قال: لا بأس بالحنطة (١) (بالدقيق، والحنطة بالسويق، والدقيق بالحنطة، والخبز بالحنطة) (٢) ، والفلس بالفلسين يدا بيد.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ گندم کی بیع آٹے کے بدلے، گندم کی بیع ستو کے بدلے، آٹے کی بیع گندم کے بدلے، روٹی کی بیع گندم کے بدلے اور ایک سکے کی بیع دو سکوں کے ذریعے کرنے میں اگر دست بدست ہوں تو کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21472]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21472، ترقيم محمد عوامة 20634)
پچھلی حدیث → (20633) باب پر واپس ← اگلی حدیث (20635)