٢١٤٧٣ - حدثنا ابن علية عن ابن عون قال: سئل محمد عن (الخبز) (١) بالبر، قال: الخبز (من البر) (٢) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابن عون رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت محمد سے گندم کے بدلے روٹی کی بیع کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ روٹی گندم سے ہی بنتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21473]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21473، ترقيم محمد عوامة 20635)