☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 20617
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 20617
حدیث نمبر: 20617 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢١٤٥٥ - حدثنا وكيع عن حماد بن سلمة عن حكيم الأثرم عن أبي تميمة عن أبي موسى أنه خطبهم فقال: لا أعلم رجلا اشترى جارية فنظر إلى ما دون ⦗٣١٢⦘ (الحاوية) (١) وإلى ما فوق الركبة إلا عاقبته (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ نے لوگوں کو خطبہ دیا جس میں فرمایا کہ اگر مجھے معلوم ہوا کہ کسی شخص نے باندی خریدتے ہوئے اسے سینے سے نیچے یا گھٹنوں سے اوپر سے دیکھا ہے تو میں اسے سزا دوں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21455]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21455، ترقيم محمد عوامة 20617)
پچھلی حدیث → (20616) باب پر واپس ← اگلی حدیث (20618)