☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 20614
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 20614
حدیث نمبر: 20614 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢١٤٥٢ - حدثنا ابن مبارك عن الأوزاعي قال: سمعت عطاء وسئل عن الجواري التي يبعن بمكة فكره النظر إليهن إلا لمن (يريد) (١) أن يشتري.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء سے مکہ میں فروخت کی جانے والی باندیوں کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ انہیں دیکھنا صرف ان کے لیے جائز ہے جو خریدنا چاہتے ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21452]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21452، ترقيم محمد عوامة 20614)
پچھلی حدیث → (20613) باب پر واپس ← اگلی حدیث (20615)