☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 20569
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 20569
حدیث نمبر: 20569 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢١٤٠٧ - حدثنا حاتم بن وردان عن برد عن مكحول أنه كره بيع من يزيد إلا الشركاء بينهم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مکحول نے نیلامی کی بیع کو مکروہ قرار دیا ہے البتہ شرکاء آپس میں کرسکتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21407]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21407، ترقيم محمد عوامة 20569)
پچھلی حدیث → (20568) باب پر واپس ← اگلی حدیث (20570)