☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
نیلامی کی بیع کا بیان
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← نیلامی کی بیع کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 10
حدیث نمبر: 20568 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٤٠٦ - حدثنا سفيان بن عيينة عن إبراهيم عن ابن أبي نجيح عن مجاهد قال: لا بأس ببيع من يزيد، (كذلك) (١) كانت تباع الأخماس.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ نیلامی کی بیع میں کوئی حرج نہیں۔ اخماس کو اس طرح بیچا جاتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21406]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21406، ترقيم محمد عوامة 20568)
حدیث نمبر: 20569 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٤٠٧ - حدثنا حاتم بن وردان عن برد عن مكحول أنه كره بيع من يزيد إلا الشركاء بينهم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مکحول نے نیلامی کی بیع کو مکروہ قرار دیا ہے البتہ شرکاء آپس میں کرسکتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21407]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21407، ترقيم محمد عوامة 20569)
حدیث نمبر: 20570 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٤٠٨ - حدثنا إسماعيل بن عياش عن (عمرو) (١) بن مهاجر أن عمر بن ⦗٣٠١⦘ عبد العزيز بعث (عميرة) (٢) بن (يزيد) (٣) الفلسطيني يبيع السبي فيمن يزيد، فلما (فرغ) (٤) جاءه فقال له عمر: كيف كان (البيع اليوم) (٥) ؟ فقال: (إن) (٦) كان (كاسدا) (٧) يا أمير المؤمنين، لولا أني كنت أزيد عليهم فأُنفِّقه، (فقال) (٨) عمر: كنت تزيد (هـ) (٩) عليهم ولا (تريد) (١٠) أن تشتري؟ فقال: نعم! قال عمر: هذا (١١) النجش لا يحل، ابعث يا (عميرة) (١٢) مناديا ينادي ألا إن البيع مردود، (١٣) إن النجش لا يحل.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن مہاجر کہتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبد العزیز نے عمیرو بن یزید فلسطینی کو بھیجا تاکہ وہ قیدیوں کو نیلام کردیں۔ جب وہ فارغ ہو کر واپس آئے تو حضرت عمر نے ان سے پوچھا کہ آج کی بیع کسی رہی؟ انہوں نے فرمایا کہ اے امیر المؤمنین! اگر میں خود بیچ میں جا کر بھاؤ نہ بڑھاتا تو آج مندا ہوجاتا۔ حضرت عمر نے ان سے پوچھا کہ کیا تم محض بھاؤ بڑھانے کے لیے خریدنے کے ارادے کے بغیر بولی لگاتے رہے؟ انہوں نے اقرار کیا تو حضرت عمر رحمہ اللہ نے فرمایا کہ یہ نجش ہے یہ حلال نہیں، اے عمیرہ! اعلان کرو دو کہ بیع مردود ہے اور نجش حلال نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21408]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21408، ترقيم محمد عوامة 20570)
حدیث نمبر: 20571 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٤٠٩ - حدثنا وكيع عن حزام بن هشام (الخزاعي) (١) عن أبيه قال: شهدت عمر بن الخطاب باع إبلا من إبل الصدقة فيمن يزيد (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ہشام خزاعی فرماتے ہیں کہ میں حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے زکوٰۃ کے اونٹوں کو نیلام کر کے فروخت کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21409]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21409، ترقيم محمد عوامة 20571)
حدیث نمبر: 20572 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٤١٠ - حدثنا معتمر بن سليمان عن الأخضر بن عجلان عن أبي بكر الحنفي عن أنس بن مالك عن رجل من الأنصار أن رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم باع حلسًا وقدحًا فيمن يزيد (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ ایک انصاری سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک ٹاٹ اور ایک پیالہ نیلامی کے ذریعے فروخت فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21410]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21410، ترقيم محمد عوامة 20572)
حدیث نمبر: 20573 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٤١١ - حدثنا جرير عن مغيرة عن حماد قال: لا بأس ببيع من يزيد: (إن تزيد) (١) في السوم إذا أردت أن (تشتري) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ اگر خریدنے کا ارادہ ہو تو بولی لگا کر قیمت بڑھانے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21411]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21411، ترقيم محمد عوامة 20573)
حدیث نمبر: 20574 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٤١٢ - حدثنا حفص بن غياث عن أشعث عن الحسن وابن سيرين أنهما كرها بيع من يزيد، إلا بيع المواريث والغنائم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن اور حضرت ابن سیرین نے مواریث اور غنیمتوں کے علاوہ بولی کی بیع کو مکروہ قرار دیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21412]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21412، ترقيم محمد عوامة 20574)
حدیث نمبر: 20575 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٤١٣ - حدثنا وكيع عن سفيان عمن سمع مجاهدا وعطاء قالا: لا بأس (ببيع) (١) من يزيد.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ بولی کی بیع میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21413]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21413، ترقيم محمد عوامة 20575)
حدیث نمبر: 20576 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٤١٤ - حدثنا الفضل بن دكين عن حماد بن سلمة عن أبي جعفر (الخطمي) (١) عن المغيرة بن شعبة أنه باع المغانم فيمن يزيد (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو جعفر خطمی فرماتے ہیں کہ حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ نے غنائم کو بولی کی بیع کے ساتھ بیچا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21414]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21414، ترقيم محمد عوامة 20576)
حدیث نمبر: 21412 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٤١٢ - حدثنا حفص بن غياث عن أشعث عن الحسن وابن سيرين أنهما كرها بيع من يزيد، إلا بيع المواريث والغنائم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن اور حضرت ابن سیرین نے مواریث اور غنیمتوں کے علاوہ بولی کی بیع کو مکروہ قرار دیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21412]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21412، ترقيم محمد عوامة 20574)