☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 20506
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 20506
حدیث نمبر: 20506 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢١٣٣٧ - حدثنا سفيان بن عيينة عن الزهري عن عروة عن عائشة أن أبا بكر كان (نحلها) (١) (جداد) (٢) عشرين وسقا، فلما حُضِر قال: لها: وددت أنك ⦗٢٨٥⦘ كنت (حزتيه) (٣) أو (جددتيه) (٤) ، وإنما هو اليوم مال الوارث (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے مجھے بیس وسق کی مقدار ایک ہدیہ دیا۔ جب ان کا وصال ہونے لگا تو انہوں نے فرمایا کہ بہتر تھا کہ تم اس پر قبضہ کرلیتیں کیونکہ اب وہ ورثاء کا مال بن گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21337]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21337، ترقيم محمد عوامة 20506)
پچھلی حدیث → (20505) باب پر واپس ← اگلی حدیث (20507)