☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 20389
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 20389
حدیث نمبر: 20389 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢١٢١٦ - حدثنا يزيد بن هارون عن هشام عن عكرمة عن ابن عباس قال: قبض رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم وأن درعه (مرهونة) (١) بثلاثين صاعًا (من) (٢) شعير أخذها رزقا لعياله (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا وصال ہوا تو آپ کی زرہ ایک یہودی کے پاس تیس صاع جو کے بدلے میں گروی رکھوائی ہوئی تھی یہ جو آپ نے اپنے ایک سال کی خوراک کے لیے حاصل کیے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21216]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21216، ترقيم محمد عوامة 20389)
پچھلی حدیث → (20388) باب پر واپس ← اگلی حدیث (20390)