٢١٢١٧ - حدثنا أبو أسامة عن خالد بن دينار قال: سألت سالما عن الرهن في السلم فقرأ! (فرهان) (١) مقبوضة) كأنه لم ير (به) (٢) بأسًا (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت خالد بن دینار فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم سے سلم میں رہن کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے قرآن مجید کی یہ آیت پڑھی (فرھان مقبوضۃ) گویا ان کے نزدیک اس میں کوئی حرج نہیں تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21217]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21217، ترقيم محمد عوامة 20390)