☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 20364
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 20364
حدیث نمبر: 20364 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢١١٨٧ - حدثنا عبد السلام بن حرب عن يزيد الدالاني عن موسى بن (أبجر) (١) ⦗٢٥٠⦘ عن حميد بن عبد الرحمن أن رجلا أسلم (دراهم) (٢) فأخذ بعضه حنطة وبعضه (دراهم) (٣) فقال: لا بأس، ذلك (المعروف) (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حمید بن عبد الرحمن فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے دراہم کے عوض کنیز پر بیع سلم کی اور پھر کچھ گندم لے لی اور باقی دراہم واپس لے لیے تو یہ معروف ہے اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21187]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21187، ترقيم محمد عوامة 20364)
پچھلی حدیث → (20363) باب پر واپس ← اگلی حدیث (20365)