☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ایک آدمی نے کسی سے غلے پر بیع سلم کی اور کچھ غلہ لے لیا اور کچھ راس المال واپس لے لیا جن حضرات کے نزدیک یہ درست ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← ایک آدمی نے کسی سے غلے پر بیع سلم کی اور کچھ غلہ لے لیا اور کچھ راس المال واپس لے لیا جن حضرات کے نزدیک یہ درست ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 10
حدیث نمبر: 20355 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١١٧٨ - حدثنا (أبو بكر قال) (١) : (حدثنا) (٢) أبو (الأحوص) سلام بن سليم عن عبد الأعلى عن سعيد بن جبير عن ابن عباس قال: أتاه رجل فقال: إني أسلفت رجلا ألف درهم في طعام، فأخذت منه نصف (سلفي طعاما) (٣) فبعته بألف درهم، ثم أتاني فقال: (خذ بقية) (٤) رأس مالك: خمسمائة، فقال ابن عباس: ذلك المعروف وله أجران (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ ایک آدمی حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کے پاس آیا اور اس نے کہا کہ میں نے ایک ہزار درہم پر ایک آدمی سے غلے کی وصولی کے لیے بیع سلم کی۔ میں نے اس سے غلہ کا آدھا حصہ لیا اور اسے ایک ہزار درہم کا بیچ دیا۔ پھر وہ میرے پاس آیا اور راس المال کا آدھا یعنی پانچ سو درہم مجھے واپس کر دئیے، یہ کرنا کیسا ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ یہ معروف ہے اور اسے دو بدلے ملیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21178]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21178، ترقيم محمد عوامة 20355)
حدیث نمبر: 20356 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١١٧٩ - حدثنا جرير عن يزيد عن مجاهد وعطاء قالا: قال ابن عباس: ذلك المعروف (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ یہ معروف ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21179]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21179، ترقيم محمد عوامة 20356)
حدیث نمبر: 20357 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١١٨٠ - حدثنا وكيع عن أبي مطرف الأسدي عن أبيه عن جده عن شريح أنه لم ير بأسًا يأخذ بعض سلمه وبعض رأس ماله.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شریح فرماتے ہیں کہ اس بات میں کوئی حرج نہیں کہ آدمی کچھ راس المال واپس لے لے اور کچھ بیع سلم کا سامان لے لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21180]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21180، ترقيم محمد عوامة 20357)
حدیث نمبر: 20358 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١١٨١ - حدثنا وكيع عن شعبة عن الحكم (عن) (١) ابن الحنفية أنه لم (ير) (٢) (به) (٣) بأسا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن حنفیہ فرماتے ہیں کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21181]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21181، ترقيم محمد عوامة 20358)
حدیث نمبر: 20359 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١١٨٢ - حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر عن نافع عن ابن عمر قال: لا بأس به (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21182]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21182، ترقيم محمد عوامة 20359)
حدیث نمبر: 20360 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١١٨٣ - حدثنا وكيع عن الربيع عن عطاء قال: لا بأس به.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21183]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21183، ترقيم محمد عوامة 20360)
حدیث نمبر: 20361 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١١٨٤ - حدثنا أبو [سعد] (١) محمد بن (ميسر) (٢) عن ابن جريج عن عمرو بن دينار عن أبي (الشعثاء) (٣) قال: إن أسلف مائة دينار في ألف (فرق) (٤) فلا بأس أن يأخذ منه خمسمائة فرق، ويكتب عليه خمسين دينارا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو الشعشاء فرماتے ہیں کہ اگر کسی نے سو دینار کے بدلے ایک ہزار فرق پر بیع سلم کی تو اس بات میں کوئی حرج نہیں کہ پانچ سو فرق لے لے اور پانچ سو دینار واپس لے لے۔ (فرق ایک پیمانے کا نام ہے) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21184]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21184، ترقيم محمد عوامة 20361)
حدیث نمبر: 20362 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١١٨٥ - حدثنا وكيع (قال) (١) : حدثنا شعبة عن الحكم عن ابن عباس قال: لا بأس به (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21185]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21185، ترقيم محمد عوامة 20362)
حدیث نمبر: 20363 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١١٨٦ - [حدثنا وكيع (نا) (١) سفيان عن جعفر بن برقان عن رجل عن محمد ابن علي قال: لا بأس به] (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21186]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21186، ترقيم محمد عوامة 20363)
حدیث نمبر: 20364 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١١٨٧ - حدثنا عبد السلام بن حرب عن يزيد الدالاني عن موسى بن (أبجر) (١) ⦗٢٥٠⦘ عن حميد بن عبد الرحمن أن رجلا أسلم (دراهم) (٢) فأخذ بعضه حنطة وبعضه (دراهم) (٣) فقال: لا بأس، ذلك (المعروف) (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حمید بن عبد الرحمن فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے دراہم کے عوض کنیز پر بیع سلم کی اور پھر کچھ گندم لے لی اور باقی دراہم واپس لے لیے تو یہ معروف ہے اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21187]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21187، ترقيم محمد عوامة 20364)