☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 20316
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 20316
حدیث نمبر: 20316 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢١١٣٥ - حدثنا عبدة عن عبد الملك عن عطاء في الرجل يتخذ كلبًا يحرس داره فقال: لا خير (فيه) (١) إلا أن يكون كلب صيد.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء سے سوال کیا گیا کہ اگر کتا گھر کی رکھوالی کے لیے رکھا جائے تو کیسا ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ اس میں کوئی خیر نہیں البتہ اگر شکار کے لیے ہو تو پھر ٹھیک ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21135]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21135، ترقيم محمد عوامة 20316)
پچھلی حدیث → (20315) باب پر واپس ← اگلی حدیث (20317)