حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ ثَابِتِ بْنِ عُبَيْدٍ قَالَ: رَأَيْتُهُ يَحُكُّ نَعْلَهُ أَوْ خُفَّهُ عَلَى بَابِ الْمَسْجِدِ قَالَ:" يَذْكُرُ أَنَّهُ طَهُورٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مسعر کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ثابت بن عبید کو دیکھا کہ مسجد کے دروازے پر اپنی جوتی یا موزے کو رگڑ رہے تھے اور فرماتے تھے کہ یہ پاکی کا ذریعہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 2034]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2034، ترقيم محمد عوامة 2028)