☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 20239
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 20239
حدیث نمبر: 20239 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢١٠٥٧ - حدثنا عبد الوهاب الثقفي (عن أيوب عن ابن عباس) (١) أنه سئل ⦗٢١٥⦘ عن لحم الغراب (والحُدَيّا) (٢) فقال: أحل اللَّه حلالًا، وحرم حراما، وسكت عن أشياء فما سكت عنه فهو عفو (منه) (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے کوے اور چیل کے بارے میں سوال کیا گیا تو آپ نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے حرام چیزوں کو حرام قرار دے دیا اور حلال چیزوں کو حلال قرار دے دیا۔ کچھ چیزوں کے بارے میں خاموشی ہے جن کے بارے میں خاموشی ہے ان کے بارے میں معافی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21057]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21057، ترقيم محمد عوامة 20239)
پچھلی حدیث → (20238) باب پر واپس ← اگلی حدیث (20240)