☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کوے کے گوشت کا بیان
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الصيد← کوے کے گوشت کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 7
حدیث نمبر: 20237 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٠٥٥ - حدثنا أبو معاوية عن هشام عن أبيه قال: من يأكل الغراب وقد سماه رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم (فاسقًا) (١) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ جو شخص کوے کا گوشت کھائے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اسے فاسق قرار دیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21055]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21055، ترقيم محمد عوامة 20237)
حدیث نمبر: 20238 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٠٥٦ - حدثنا أبو أسامة عن عمران بن (حدير) (١) قال: سمعت عكرمة وسئل عن لحم الغراب (والحديا) (٢) فقال: دجاجة (سمينة) (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ سے کوے کے گوشت کے بارے میں سوال کیا گیا تو آپ نے فرمایا کہ یہ موٹی مرغی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21056]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21056، ترقيم محمد عوامة 20238)
حدیث نمبر: 20239 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٠٥٧ - حدثنا عبد الوهاب الثقفي (عن أيوب عن ابن عباس) (١) أنه سئل ⦗٢١٥⦘ عن لحم الغراب (والحُدَيّا) (٢) فقال: أحل اللَّه حلالًا، وحرم حراما، وسكت عن أشياء فما سكت عنه فهو عفو (منه) (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے کوے اور چیل کے بارے میں سوال کیا گیا تو آپ نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے حرام چیزوں کو حرام قرار دے دیا اور حلال چیزوں کو حلال قرار دے دیا۔ کچھ چیزوں کے بارے میں خاموشی ہے جن کے بارے میں خاموشی ہے ان کے بارے میں معافی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21057]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21057، ترقيم محمد عوامة 20239)
حدیث نمبر: 20240 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٠٥٨ - حدثنا وكيع عن محمد بن مسلم عن عبد الرحمن بن القاسم عن أبيه قال: لا بأس به.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قاسم فرماتے ہیں کہ اس میں کوئی حر ج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21058]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21058، ترقيم محمد عوامة 20240)
حدیث نمبر: 20241 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٠٥٩ - حدثنا عباد عن حجاج أنه كان لا يرى بالطير كله بأسا إلا أن (تقذر) (١) منه شيئًا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حجاج تمام پرندوں کو جائز قرار دیتے تھے سوائے ان کے جو گندگی کھائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21059]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21059، ترقيم محمد عوامة 20241)
حدیث نمبر: 20242 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٠٦٠ - حدثنا عباد عن حجاج عمن سمع إبراهيم مثله.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم سے بھی یونہی منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21060]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21060، ترقيم محمد عوامة 20242)
حدیث نمبر: 20243 مصنف ابن ابی شیبہ
٢١٠٦١ - حدثنا وكيع عن أبي مكين عن عكرمة قال: ما لم يحرم عليك (في القرآن) (١) فهو لك حلال.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ جن چیزوں کی حرمت قرآن میں نہیں آئی وہ حلال ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21061]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21061، ترقيم محمد عوامة 20243)