٢١٠٥٧ - حدثنا عبد الوهاب الثقفي (عن أيوب عن ابن عباس) (١) أنه سئل ⦗٢١٥⦘ عن لحم الغراب (والحُدَيّا) (٢) فقال: أحل اللَّه حلالًا، وحرم حراما، وسكت عن أشياء فما سكت عنه فهو عفو (منه) (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے کوے اور چیل کے بارے میں سوال کیا گیا تو آپ نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے حرام چیزوں کو حرام قرار دے دیا اور حلال چیزوں کو حلال قرار دے دیا۔ کچھ چیزوں کے بارے میں خاموشی ہے جن کے بارے میں خاموشی ہے ان کے بارے میں معافی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21057]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21057، ترقيم محمد عوامة 20239)