☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 20234
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 20234
حدیث نمبر: 20234 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢١٠٥٢ - حدثنا وكيع عن سفيان عن ابن (أبي) (١) نجيح قال: قلت لمجاهد إن اليهود لا يأكلون (من) (٢) الطير (إلا) (٣) ما لقط، قال: فأعجب ذلك (مجاهدًا) (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن ابی نجیح فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مجاہد سے کہا کہ یہودی صرف وہ پرندے کھاتے ہیں جو چگتے ہیں۔ حضرت مجاہد نے اس بات کو پسند فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21052]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21052، ترقيم محمد عوامة 20234)
پچھلی حدیث → (20233) باب پر واپس ← اگلی حدیث (20235)