٢١٠٥١ - حدثنا (أبو بكر) (١) (قال) (٢) : نا عبد الرحيم عن ليث عن مجاهد قال: كل شيء (لقط) (٣) من الطير فليس به بأس، وكل شيء نهش بمنقاره أو أخذ (بمخلبه) (٤) فكان يكره (لحمه) (٥) ، وكان يكره لحم (الصرد) (٦) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ چگ کر کھانے والا پرندہ بالکل حلال ہے۔ چونچ اور پنجوں سے شکار کرنے والا مکروہ ہے۔ وہ لٹورے کے گوشت کو مکروہ خیال کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21051]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21051، ترقيم محمد عوامة 20233)