☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 20110
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 20110
حدیث نمبر: 20110 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠٩٢٦ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبدة عن ابن أبي عروبة عن أبي معشر عن إبراهيم أنه كره من السمك ما يموت في الماء، إلا أن يتخذ الرجل (حظيرة) (١) فما دخل فيها فمات فلم ير (بأكله) (٢) بأسًا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم نے سمندر میں مرنے والی مچھلی کو مکروہ قرار دیا اور فرمایا کہ اگر کوئی مچھلی آدمی کے جا ل میں پھنس کرمرے تو وہ جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20926]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20926، ترقيم محمد عوامة 20110)
پچھلی حدیث → (20109) باب پر واپس ← اگلی حدیث (20111)