٢٠٩٢٤ - حدثنا أبو بكر قال: نا علي بن (مسهر) (١) عن الأجلح عن عبد اللَّه بن أبي الهذيل قال: سأل رجل ابن عباس فقال: إني آتي (إلى) (٢) البحر، فأجده قد (جفل) (٣) سمكا كثيرا فقال: كل ما لم تر سمكًا طافيًا (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن ابی ہذیل فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے سوال کیا کہ میں سمندر کے کنارے پر بہت سی مچھلیوں کو گرا ہو ادیکھتا ہوں، ان کا کیا حکم ہے؟ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ جو مچھلی خراب نہ ہو اسے کھالو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20924]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20924، ترقيم محمد عوامة 20108)