☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 20040
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 20040
حدیث نمبر: 20040 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠٨٥٣ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الصمد بن عبد الوارث عن حماد بن سلمة عن عمرو عن جابر بن زيد قال: إذا وجدت سهمك فيه من الغد فعرفته، فلا بأس.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر بن زید فرماتے ہیں کہ اگر تم اگلے دن شکار میں اپنا تیر لگا پاؤ تو اس کے کھانے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20853]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20853، ترقيم محمد عوامة 20040)
پچھلی حدیث → (20039) باب پر واپس ← اگلی حدیث (20041)