☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19964
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19964
حدیث نمبر: 19964 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠٧٧٤ - حدثنا أبو بكر قال: نا شريك عن جابر عن عامر في (الرجل) (١) يرمي الصيد ولا (يتعمد) (٢) فيصيب أحدهما قال: يأكل إذا ذكر اسم اللَّه (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عامر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی نے شکار کی طرف تیر پھینکا اس نے کسی خاص جانور کے نشانہ نہ باندھا اور وہ کسی ایک کو لگ گیا تو وہ اس کو کھا سکتا ہے، بشرطیکہ اس نے اسے روانہ کرتے وقت بسم اللہ پڑھی ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20774]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20774، ترقيم محمد عوامة 19964)
پچھلی حدیث → (19963) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19965)