٢٠٧٧٥ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد اللَّه بن مبارك عن معمر قال: حدثني قتادة عن سعيد بن المسيب في كلب المشرك قال: إنما هو كشفرته.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ نے مشرک کے کتے کے شکار کو مکروہ قرار دیا۔ حضرت زہری فرماتے ہیں کہ اگر تم خودا س کے کتے سے شکار کرو تو اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20775]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20775، ترقيم محمد عوامة 19965)