☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19965
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19965
حدیث نمبر: 19965 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠٧٧٥ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد اللَّه بن مبارك عن معمر قال: حدثني قتادة عن سعيد بن المسيب في كلب المشرك قال: إنما هو كشفرته.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ نے مشرک کے کتے کے شکار کو مکروہ قرار دیا۔ حضرت زہری فرماتے ہیں کہ اگر تم خودا س کے کتے سے شکار کرو تو اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20775]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20775، ترقيم محمد عوامة 19965)
پچھلی حدیث → (19964) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19966)