☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19937
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19937
حدیث نمبر: 19937 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠٧٤٧ - حدثنا أبو بكر قال: نا يزيد بن هارون عن حجاج عن مكحول عن أبي ثعلبة الخشني (و) (١) عن الوليد بن أبي مالك عن (عايذ) (٢) اللَّه أنه سمع أبا ثعلبة الخشني قال: قلت يا رسول اللَّه! إنا أهل صيد، قال:"إذا أرسلت كلبك وذكرت اسم اللَّه عليه (فأمسك عليك) (٣) فكل"، (قال) (٤) : قلت، وإن قتل؟ قال:" (وإن قتل" (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو ثعلبہ خشنی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! ہم شکاری لوگ ہیں۔ حضور 5 نے فرمایا کہ جب تم اپنے کتے کو شکار پر چھوڑو اور اللہ کا نام لو، اگر وہ شکار کو روک لے تو تم اسے کھالو، میں نے کہا خواہ وہ اسے مار ڈالے؟ آپ نے فرمایا ہاں خواہ وہ اسے مار ڈالے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20747]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20747، ترقيم محمد عوامة 19937)
پچھلی حدیث → (19936) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19938)