٢٠٧٤٦ - حدثنا أبو بكر قال: نا زيد بن حباب عن موسى بن (عبيدة) (١) قال: حدثني أبان بن صالح عن القعقاع بن حكيم عن سلمى (أم رافع) (٢) عن أبي رافع قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"إذا أرسل الرجل صائده، وذكر اسم اللَّه، فليأكل ما لم يأكل" (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو رافع رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جب آدمی اپنے شکاری جانور کو چھوڑے اور وہ اس پر اللہ کا نام بھی لے تو اگر اس شکاری جانور نے شکار کو نہ کھایا ہو تب اس میں سے کھالے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20746]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20746، ترقيم محمد عوامة 19936)