☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 1986
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 1986
حدیث نمبر: 1986 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ أَبِي جَنَابٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جِلَاسِ بْنِ عَمْرٍو , أَنَّ عُمَرَ :" تَوَضَّأَ يَوْمَ جُمُعَةٍ وَمَسَحَ عَلَى جَوْرَبَيْهِ وَنَعْلَيْهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جلاس بن عمرو فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے جمعہ کے دن وضو کیا اور جرابوں اور جوتیوں پر مسح کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1992]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1992، ترقيم محمد عوامة 1986)
پچھلی حدیث → (1985) باب پر واپس ← اگلی حدیث (1987)