☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19658
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19658
حدیث نمبر: 19658 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠٤٥٩ - حدثنا غندر عن شعبة عن الحكم قال: سمعت عروة بن (النزال) (١) يحدث عن معاذ بن جبل قال: (أقبلنا) (٢) مع رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم (من) (٣) غزوة تبوك ⦗٩⦘ فقلت: يا رسول اللَّه! أخبرني عن ذروته فقال:"أما ذروته فالجهاد في سبيل اللَّه، يعني ذروة الإسلام" (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب ہم غزوہ تبوک سے واپس آئے تو میں نے کہا اے اللہ کے رسول 5! مجھے اسلام کے کوہان کی چوٹی کے بارے میں بتا دیجئے۔ آپ نے فرمایا کہ اسلام کے کوہان کی چوٹی اللہ کے راستے میں جہاد کرنا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20459]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20459، ترقيم محمد عوامة 19658)
پچھلی حدیث → (19657) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19659)