٢٠٤٥٨ - حدثنا جرير عن منصور عن أبي وائل عن سلمة بن سبرة عن (سلمان) (١) قال: إذا كان الرجل في سبيل اللَّه فأرعد (قلبه) (٢) من الخوف (تحاتت) (٣) خطاياه، (كما) (٤) (يتحات) (٥) عذق النخلة (٦) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سلمان رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب کوئی شخص اللہ کے راستے میں ہو اور خوف کی وجہ سے ا س کا دل کانپے تو اس کے گناہ ایسے گرتے ہیں جیسے کھجور کے خوشے سے کھجوریں گرتی ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20458]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20458، ترقيم محمد عوامة 19657)