☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19657
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19657
حدیث نمبر: 19657 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠٤٥٨ - حدثنا جرير عن منصور عن أبي وائل عن سلمة بن سبرة عن (سلمان) (١) قال: إذا كان الرجل في سبيل اللَّه فأرعد (قلبه) (٢) من الخوف (تحاتت) (٣) خطاياه، (كما) (٤) (يتحات) (٥) عذق النخلة (٦) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سلمان رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب کوئی شخص اللہ کے راستے میں ہو اور خوف کی وجہ سے ا س کا دل کانپے تو اس کے گناہ ایسے گرتے ہیں جیسے کھجور کے خوشے سے کھجوریں گرتی ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20458]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20458، ترقيم محمد عوامة 19657)
پچھلی حدیث → (19656) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19658)