☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19656
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19656
حدیث نمبر: 19656 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠٤٥٧ - حدثنا عفان حدثنا (حماد) (١) بن سلمة عن ثابت عن أنس قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:" (غدوة) (٢) أو روحة في سبيل اللَّه خير من الدنيا وما (فيها) (٣) " (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اللہ کے راستہ میں ایک صبح ایک شام کا لگا دینا دنیا اور جو کچھ دنیا میں ہے سب سے بہتر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20457]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20457، ترقيم محمد عوامة 19656)
پچھلی حدیث → (19655) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19657)