☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19622
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19622
حدیث نمبر: 19622 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠٤٢٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا علي بن الحسن بن شقيق قال: أخبرنا حسين ابن واقد قال: نا أبو (منازل) (١) قال: سمعت شريحًا يقول: إذا أسقطت المرأة سقطًا تم عدة الحرة وأعتقت السرية.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شریح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب عورت نے نامکمل بچے کو جنم دیا تو آزاد عورت کی عدت مکمل ہوگئی اور باندی آزاد ہوگئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20420]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20420، ترقيم محمد عوامة 19622)
پچھلی حدیث → (19621) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19623)