☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19615
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19615
حدیث نمبر: 19615 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠٤١٣ - حدثنا أبو بكر قال: نا (هوذة) (١) بن خليفة قال: نا عوف عن رجل قال: سمعت سمرة بن جندب يخطب على منبر البصرة يقول: سمعت رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم (يقول) (٢) :"إن المرأة خُلقت من ضلع، وإنك إن ترد إقامة الضلع (تكسره) (٣) فداوها تعش بها، (فداوها تعش بها) (٤) " (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سمرہ بن جندب رحمہ اللہ نے بصرہ کے منبر پر حضور 5 کا یہ ارشاد نقل فرمایا کہ عورت کو پسلی سے پیدا کیا گیا ہے، اگر تم پسلی کو سیدھا کرنا چاہو گے توتوڑ دو گے۔ تم اس کے ساتھ ہمدردی کرتے ہوئے زندگی گزارو۔ تم اس کے ساتھ ہمدردی کرتے ہوئے زندگی گزارو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20413]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20413، ترقيم محمد عوامة 19615)
پچھلی حدیث → (19614) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19616)