☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19607
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19607
حدیث نمبر: 19607 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠٤٠٣ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع قال: نا هشام بن عروة عن أبيه قال: قال عمر: لا تكرهوا فتياتكم على (الرجل) (١) الذميم، فإنهن (يحببن) (٢) من ذلك ما تحبون (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ لڑکیوں کو پست قد اور بدشکل مرد سے شادی کرنے پر مجبور نہ کرو، کیونکہ جو تم پسند کرتے ہو اسے وہ بھی پسند کرتی ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20403]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20403، ترقيم محمد عوامة 19607)
پچھلی حدیث → (19606) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19608)