☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19606
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19606
حدیث نمبر: 19606 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠٤٠٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع قال: نا أبو هلال عن عبد اللَّه بن بريدة قال: قال عمر بن الخطاب: (١) (إذا) (٢) أراد النساء الخلع فلا تكفروهن (٣) (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب عورتیں خلع طلب کریں تو انہیں خاوند کی ناشکری پر مت ڈالو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20402]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20402، ترقيم محمد عوامة 19606)
پچھلی حدیث → (19605) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19607)