☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19603
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19603
حدیث نمبر: 19603 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠٣٩٩ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن خالد وأيوب عن أبي قلابة قال: (قال) (١) وسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم: [أيما امرأة سألت زوجها (الطلاق) (٢) من غير (ما) (٣) بأس لم (ترح) (٤) (رائحة) (٥) الجنة" (٦) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو قلابہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جو عورت بغیر کسی پریشانی کے اپنے خاوند سے طلاق طلب کرے وہ جنت کی خوشبو بھی نہیں سونگھے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20399]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20399، ترقيم محمد عوامة 19603)
پچھلی حدیث → (19602) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19604)