☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19592
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19592
حدیث نمبر: 19592 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠٣٨٧ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عامر في رجل (كنّ) (١) له أربع نسوة فلحقت إحداهن بدار الحرب، قال: يتبعها الطلاق ثم (يتزوج) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عامر رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا کہ اگر کسی آدمی کی چار بیویاں ہوں اور ان میں سے ایک دار الحرب چلی جائے تو کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ اس کو طلاق دے کر شادی کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20387]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20387، ترقيم محمد عوامة 19592)
پچھلی حدیث → (19591) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19593)