☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19574
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19574
حدیث نمبر: 19574 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠٣٦٦ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن مغيرة عن إبراهيم قال: المكاتبة طلاقها طلاق الأمة، وعدتها عدة الأمة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مکاتبہ باندی کی طلاق کا حکم باندی کی طلاق والا ہے اور اس کی عدت بھی باندی کی عدت کی طرح ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20366]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20366، ترقيم محمد عوامة 19574)
پچھلی حدیث → (19573) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19575)